مجلس کے زیراہتمام انجام پانے والے علمی وتحقیقی کاموں کی   سرپرستی کے لئے ملک کے ممتازاصحاب علم وتحقیق پرمشتمل کمیٹی بنائی گئی ہے۔
:اس کمیٹی میں درج ذیل شخصیات شامل ہیں
۔حضرت مولاناسیدمحمدرابع حسنی ندوی دامت برکاتہم (بحیثیت عہدہ)
۔مولاناسید محمد حمزہ حسنی ندوی (بحیثیت عہدہ)
۔مولاناڈاکٹرتقی الدین ندوی مظاہری (بحیثیت عہدہ)
۔مولاناڈاکٹرسعیدالرحمن اعظمی ندوی  (بحیثیت عہدہ)
۔مولاناعتیق احمدبستوی  (سکریٹری مجلس )
۔مولاناخالدسیف اللہ رحمانی (رکن مشاورت)
۔مولاناعبیداللہ اسعدی  (رکن مشاورت)
۔مولانانورالحسن راشدکاندھلوی  (رکن مشاورت)
مولانامحمد زکریا ندوی سنبھلی  (رکن مشاورت)
۔مولاناڈاکٹرفہیم اخترندوی (رکن مشاورت)
۔مولانامفتی راشدحسین ندوی  (رکن مشاورت)
۔مولانافیصل احمد بھٹکلی ندوی  (رکن مشاورت)