الف:مجلس تحقیقات شرعیہ کے سیمیناروں کے لئے لکھی گئی تحریروں کی تریتب
۔مجلس کے پہلے سیمنار بعنوان انشورنس  کے لئے  لکھے گئے مقالات کی تریتب وتحقیق
ترتیب وتحقیق:مولانامسعودحسن حسنی ندوی
۔مجلس کے دوسرے سیمنار بعنوان رویت ہلال کا مسئلہ کے لئے لکھے گئے مقالات کی ترتیب وتحقیق
ترتیب وتحقیق:مولانانصراللہ ندوی
۔مجلس کے تیسرے سیمنار بعنوان سرکاری قرضوں کامسئلہ کے لئے لکھے گئے مقالات کی ترتیب وتحقیق
ترتیب وتحقیق:مولانارحمت اللہ ندوی
۔علامہ سیدسلیمان ندویؒ کے فقہی وشرعی مقالات کی ترتیب
ترتیب وتحقیق:مولانارحمت اللہ ندوی
ب:قرآنیات کے موضوع پر علمی وتحقیقی کام
موضوعات کی فہرست
قرآنیات کے موضوعات پر ماہانہ مذاکرہ علمی
اس سیریز میں اب تک متعدد نشستیں ہوچکی ہیں۔
۔مسلم فیملی لا سیریز
اس پروگرام کامقصد وکلاء  اورقانون سے وابستہ افراد کو عائلی مسائل میں صحیح اسلامی معلومات فراہم کرناہے
اس کے تحت عائلی مسائل مثلا نکاح،طلاق،ہبہ،وصیت،وراثت،نفقہ،پوتے کا میراث میں حصہ ،مہر،پرورش جیسے موضوعات پر نشستیں ہوں گی۔