سہ ماہی تحقیقات شرعیہ: علمی و تحقیقی مقالوں کا معتبر منبع
جدید مسائل پر علمی و تحقیقی مکالمہ
سہ ماہی تحقیقات شرعیہ

مجلہ کا تعارف

سہ ماہی تحقیقات شرعیہ ،ندوۃ العلماء لکھنؤ کے علمی وتحقیقی شعبہ ’مجلس تحقیقات شرعیہ ‘کی جانب سے شائع ہونے والا ایک علمی وتحقیقی مجلہ (جرنل)ہے،ندوۃ العلماء دراصل ہندوستان کی مشہورتعلیمی تحریک کانام ہے،جس نے ایک صدی قبل دینی مدارس کے نصاب میں تبدیلی کی صدابلندکی،اور بدلتے حالات کو محسوس کرتے ہوئے دینی علوم کے ساتھ ضروری عصری علوم کو شامل کرکے ایک نیانصاب تیارکیا،جس کی بڑی پذیرائی ہوئی،اور اس نئے نصاب کے لئے ایک نمونہ کی درسگاہ کا قیام عمل میں آیا،اسی دانشگاہ کو دنیادارالعلوم ندوۃ العلماء کے نام سے جانتی ہے۔

اداریہ

قرآنیات

مقاصد شریعت

فقہی تحقیقات

سیرت

تعارف و تبصرہ