مضامین کی شرائط

مجلہ میں شائع ہونے والے مضامین کی شرائط

۱۔تحریرعلمی وتحقیقی ہو،اور تحقیق کے منہج کاپوراخیال رکھاگیاہو۔

۲۔اسلوب اور زبان وبیان معیاری ہوں۔

۳۔حوالہ جات مکمل ہوں

۴۔عربی اقتباسات طویل نہ ہوں،اور ان اقتباسات کاترجمہ بھی درج ہو۔

۵۔اختلافی مسائل میں ادب اختلاف کوملحوظ رکھاجائے

۶۔موضوع عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق ہو۔

۷۔مضامین مطبوعہ نہ ہوں

۸۔مضامینA4سائز میں ۱۵ صفحات سے زائد نہ ہوں۔

۹۔مقالات اردوان پیج یاورڈ میں کمپوزکئے ہوئے ہوں،یاخوش خط تحریرمیں لکھے ہوئے ہوں۔

۱۰۔مجلہ کے لئے موصول ہونے والے مقالات میں ترمیم وتلخیص کا اختیار مجلس ادارت کو حاصل ہوگا۔

۱۱۔مجلہ میں شائع ہونے والی آراء مقالہ نگارکی ذاتی آراء سمجھی جائیں گی۔