تفسیر ابن جریر طبری : ایک جامع تعارف

تفسیر ابن جریر طبری ایک جامع تعارف            مولانا فیصل احمد ندوی (استاد تفسیر وحدیث دار العلوم ندوۃ العلماء، لکھنؤ) قران کریم کا سب سے پہلا، ضروری اور حقیقی تعارف یہی ہے کہ وہ اللہ کی طرف سے ملا ہوا سب سے آخری ہدایت نامہ ہے، جو آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوا۔ چوں کہ وہ آخری الٰہی دستور ہے، اس لیے ہر مسئلے کا حل اس میں بتایا گیا، اور ہر چیز کو واضح […]