ذرائع ابلاغ اور مقاصدشریعت
ذرائع ابلاغ اور مقاصدشریعت منورسلطان ندوی معاون علمی مجلس تحقیقات شرعیہ مقاصد کی تعریف مقاصد لفظ مقصد کی جمع ہے،جس کے معنی ہیں راستہ کاسیدھاہونا،انصاف،میانہ روی،اور کسی تک پہونچنا، قرآن میں یہ لفظ کئی مواقع پر آیاہے،مثلا لوکان عرضا قریبا وسفرا قاصدا لاتبعوک۔(۱) اگر نزدیک میں مال حاصل کرناہوتااور سفرہلکاپھلکاہوتاتویہ […]
’’مولانا گیلانی ؒ کی ایک گراں قدر تصنیف’’تدوین حدیث
مولانا گیلانی ؒ کی ایک گراں قدر تصنیف’’تدوین حدیث‘‘ مولاناابوسحبان روح القدس ندوی استاذحدیث دارالعلوم ندوۃ العلماء فتنۂ انکار حدیث کی سرکوبی کے لیے جو دستہ آگے بڑھا اس کے سرخیل سرزمین بہار کے بطل ِ جلیل ، مایۂ ناز مصنف و مورخ ، شیریں بیاں واعظ و مقرر […]
لیگل لٹریسی کورس کااختتامی پروگرام اور طلبہ کے تاثرات
لیگل لٹریسی کورس کااختتامی پروگرام اور طلبہ کے تاثرات رپورٹ:منورسلطان ندوی لیگل لٹریسی کورس کا دوسرا سال مکمل ہوا،الحمد للہ علی ذلک،دوسال قبل ایک ایسے کورس کا خواب دیکھاگیاجس میں دارالعلوم ندوۃ العلماء کے اختصاص کے طلبہ کو ملکی قوانین کی بنیادی باتوں سے واقف کرانے کا نظم بنایاجائے،یہ تجویزجب ذمہ داران ندوہ کے […]
فتاویٰ عالمگیری
فتاویٰ عالمگیری ترتیب وتالیف، مصنفین ومرتبین، طباعتیں اورترجمے مولانانورالحسن […]
معاوضہ انشورنس برائے ڈاکٹرز: شرعی نقطہ نظر
معاوضہ انشورنس برائے ڈاکٹرز: شرعی نقطہ نظر ( doctors indemnity insurance) ڈاکٹر مفتی محمد شاہ جہاں ندوی ڈاکٹروں کے معاوضہ انشورنس، نیز ڈاکٹروں کا انشورنس جو اس مقصد کے لیے ہو کہ اگر کوئی مریض یا اس کے تیمار دار ان کو جانی یا مالی نقصان پہنچادیں تو اس کی بھرپائی […]
اجتہاد اور کار اجتہاد
اجتہاد اور کار اجتہاد مولاناعتیق احمد بستوی (استاذحدیث وفقہ دارلعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ) اجتہاد لغت اور اصطلاح میں اجتہاد کا مادہ ’’جہد‘‘ ہے ’’جہد‘‘ کا معنی ہے قوت و طاقت، اجتہاد کا لغوی مفہوم کسی پر مشقت کام میں پوری طاقت صرف کرنا، ابن منظور افریقی (۷۱۱ھ) نے جہد اور اجتہاد کا مفہوم بیان کرتے ہوئے لکھا ہے: […]
اداریہ
اداریہ سہ ماہی مجلہ تحقیقات شرعیہ لکھنو، جو مجلس تحقیقات شرعیہ ندوۃ العلماء کی طرف سے شائع ہو رہا ہے ، الحمد للہ اس کا دوسرا شمارہ اہل علم کی خدمت میں پیش ہے ، اللہ کا شکر ہے کہ پہلے شمارہ کو مدارس، جامعات اور اہل علم وتحقیق کے حلقوں میں پسندیدگی کی نظر […]