دولت عثمانیہ اور ترکی کی تاریخ ۔ایک تجزیاتی مطالعہ
دولت عثمانیہ اور ترکی کی تاریخ ۔ایک تجزیاتی مطالعہ مولاناسلمان نسیم ندوی استاذدارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ ساتویں صدی ہجری میں عالم اسلام کوجس عالم گیراورعالم آشوب حادثہ کاسامناکرناپڑا، جوایک طوفان کی طرح اٹھا اوردیکھتے ہی دیکھتے سارے عالم پرپھیل گیا، جس حادثہ نے دارالخلافہ بغداد کی اینٹ سے اینٹ بجادی،اور پورے عالمِ اسلام پر َمورومَلَخ […]
انشورنس کی حقیقت اور معاصراجتہادی کاوشیں
انشورنس کی حقیقت اور معاصراجتہادی کاوشیں مولانامنورسلطان ندوی استاذ دارالعلوم ندوۃ العلماء،رفیق علمی مجلس تحقیقات شرعیہ بیمہ یاانشورنس کے لفظی معنی یقین دہائی کے ہیں،اردودائرہ معارف اسلامیہ لاہورمیں انشورنس کی تعریف اس طرح کی گئی ہے : انشورنس فریقین کے درمیان ایک معاہدہ کانام ہے جس میں ایک فریق (انشورنس کمپنی )دوسرے فریق (انشورنس کرانے […]
شاہ ولی اللہ دہلوی کی فقہی تصنیفات اور فقہی آراء
شاہ ولی اللہ دہلوی کی فقہی تصنیفات اور فقہی آراء مفتی ڈاکٹر محمد فہیم اختر ندوی پروفیسر اسلامک اسٹڈیز ، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدر آباد شاہ ولی اللہ دہلوی ؒاسلامی تاریخ کی ان نامور ہستیوں میں سے ایک ہیں ، جنھوں نے نہ صرف علوم وفنون کے مختلف شعبوں میں اپنے افکار کے […]
علامہ سرخسیؒ کے بعض تاریخی تسامحات
علامہ سرخسیؒ کے بعض تاریخی تسامحات مولاناعتیق احمد بستوی استاذ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ فقہ کی بعض کتابوں میں کچھ ایسی معلومات شامل ہوگئی ہیں جو درست نہیں ہیں، بلکہ خلاف واقعہ ہیں، بعض بڑے مصنفین کی تحریروں میںآجانے کی وجہ سے انہیں درست اور قابل اعتماد مانا جاتا ہے، جبکہ تحقیق کرنے پر ان […]
مصنف زندان’’امام شمس الائمہ سرخسی‘‘
مصنف زندان’’امام شمس الائمہ سرخسی‘‘ مولاناعتیق احمد بستوی استاذحدیث وفقہ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ پانچویں صدی ہجری عالم اسلام کے لئے سیاسی زوال وانتشار کی صدی ہے، اس صدی میں مسلمانوں کی ملی و سیاسی وحدت پارہ پارہ ہوئی، عالم اسلام کے اکثر خطوں میں خود مختار حکمرانوں نے سر اٹھایا اور اپنی اپنی حکومت […]
اختلافی مسائل میں اعتدال اوراتحادکی راہ
اختلافی مسائل میں اعتدال اوراتحادکی راہ مولانامحمد ظفر عالم ندوی استاذ دارالعلوم ندوۃ العلماء، لکھنو اس میں کوئی شک نہیں کہ اس وقت امت مسلمہ افتراق و انتشار کا شکار ہے جس امت کی تعلیمات میں اتحاد ملت اور اس کے نظام زندگی میں وحدت امت کو بنیادی حیثیت حاصل ہو وہ آج گروہی تصادم، […]
اختلافی مسائل میں حق کا تعدد
اختلافی مسائل میں حق کا تعدد مولانابدراحمد مجیبی ندوی استاذالمعہدالعالی للتدریب علی الافتاء والقضاء ،پٹنہ شریعت اسلامی کے اصل مصادر کتاب اللہ اور سنت نبوی ہیں۔ اس کے بعد تیسرا مصدر اجماع ہے۔ ان تینوں مصادر سے احکام شریعت کا اثبات ہوتا ہے ۔ اس کے بعد قیاس کو بھی بحیثیت مصدرتسلیم کیاگیا ہے ۔ […]
اداریہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم اداریہ سہ ماہی تحقیقات شرعیہ ندوۃ العلماء کا تیسرا شمارہ آپ کی خدمت میں پیش ہے ، الحمد للہ ابتدائی دو شمارے ہندو بیرون ہند کے علمی حلقوں میں پسندیدگی کی نظر سے دیکھے گئے۔ علمی حلقوں نے اس مجلہ کا استقبال کیا ، اچھے تبصرے اور تاثرات سامنے آئے ، […]