مراسلات
دہلی ، 19 ؍ ستمبر 2005 مکرم و محترم مدیر رسالہ تحقیقات شرعیہ ، لکھنؤ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجلس تحقیقات شرعیہ ندوۃ العلماء کا ترجمان ‘ سہ ماہی تحقیقات شرعیہ لکھنؤ ‘ کا تیسرا شمارہ نظر نواز ہوا۔ شمارہ اپنے ظاہری حسن و زیبائی میں جتنا دیدہ زیب ہے ، اس سے زیادہ […]
قاضی عیاضؒ اور ان کی کتاب ’’الشفاء‘‘
قاضی عیاضؒ اور ان کی کتاب ’’الشفاء‘‘ مولانا محمد علاء الدین ندوی (عمیدکلیۃ اللغۃ وآدابہا،دارالعلوم ندوۃ العلماء ) مصنف کے مختصر حالات زندگی مشہور محدث، فقیہ،قاضی،سیرت نگاراورادیب وشاعرعیاض بن موسی بن عیاض بن محمدبن عبداللہ بن موسی بن عیاض یحصبی،سبتی ۵/شعبان۴۷۶ھ مطابق ۲۸/دسمبر۱۰۸۳ء کو سبتہ ( ceuta) میں پیدا […]
صحیح مسلم : چندنمایاں خصوصیات
صحیح مسلم : چندنمایاں خصوصیات مولاناسیدبلال عبدالحی حسنی ندوی (ناظم ندوۃ العلماء لکھنؤ) ولادت اور نام و نسب محدثین کے سرخیل ، جلیل القدر حافظ حدیث ، حدیث کی صحیح ترین کتابوں میں دوسری کتاب کے مصنف امام مسلم بن حجاج قشیری رحمۃ اللہ علیہ مقبول ترین افراد امت میں بھی ممتاز […]
سیدنا الامام محمد بن ادریس الشافعیؒ اور ان کی کتاب ’’الرسالۃ‘‘
سیدنا الامام محمد بن ادریس الشافعیؒ اور ان کی کتاب ’’الرسالۃ‘‘ مولاناعتیق احمد بستوی استاذحدیث وفقہ دارالعلوم ندوۃ العلماء امام شافعی تاریخ اسلام کی چند مشہور ترین شخصیتوں میں سے ہیں، تمام علوم اسلامیہ میں انہوں نے زندہ جاوید اور تابندہ نقوش چھوڑے، مسلمانوں کی بہت بڑی تعداد ہر دور میں ان […]
بیگمات ریاست بھوپال کی علمی تصنیفات تعلیمی نظریات اور مذہبی خدمات
بیگمات ریاست بھوپال کی علمی تصنیفات تعلیمی نظریات اور مذہبی خدمات ڈاکٹر محمد فہیم اختر ندوی پروفیسر اسلامک اسٹڈیز، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدر آباد انسانی تاریخ میں ایسی مثالیں نایاب نہیں تو کمیاب ضرور ہیں کہ مسند ریاست و حکمرانی پر فائز رہ کر علم و ادب کے […]
العنایۃ فی تحقیق الاحادیث الغریبۃ فی الھدایۃ
العنایۃ فی تحقیق الاحادیث الغریبۃ فی الھدایۃ تعارف و تبصرہ مولاناعتیق احمد بستوی استاذ حدیث و فقہ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ قوموں کی علمی و فکری زندگی اس پر موقوف ہے کہ ان کے یہاں تحقیق و ریسرچ کا سلسلہ جاری رہے، اور اس میں ترقی اور پیش رفت […]
اعجاز قرآنی کی حقیقت اوراقسام
اعجاز قرآنی کی حقیقت اوراقسام مولاناڈاکٹرمحمد علی ندوی استاذدارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ قرآنِ کریم اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب ہے جو انسانیت کی ہدایت کے لیے نازل کی گئی ہے۔ اس کا بنیادی مقصد انسان کو ایمان، عبادت، اخلاق اور کامیابی کا راہ دکھانا ہے، لہٰذا ضروری تھا کہ […]
اسلامی قوانین اور وضعی قوانین۔ایک موازنہ
اسلامی قوانین اور وضعی قوانین۔ایک موازنہ مولانامنورسلطان ندوی استاذفقہ دارالعلوم ندوۃ العلماء موازنہ کی اہمیت اسلامی قانون اور وضعی قانون کے درمیان اصلا کوئی موازنہ نہیں ہے،کیونکہ موازنہ ان چیزویں میں ہوتاہے جویکساں ہوں،اسلامی قانون اللہ تعالی کی طرف سے نازل کردہ ہے،جبکہ وضعی قانون انسان کا بنایاہواہے ،پہلے قانون […]
احادیث ضعیفہ کا شرعی درجہ
احادیث ضعیفہ کا شرعی درجہ فقہاء ومحدثین اور ائمہ مجتہدین کی تصریحات کی روشنی میں مفتی محمد زید مظاہری ندوی استاذحدیث دارالعلوم ندوۃ العلماء محدثین کی اصطلاح میں حدیث ضعیف اس حدیث کو کہتے ہیں جس میں حدیث صحیح کے کل یا بعض شرائط نہ پائے جائیں ، حدیث صحیح کے […]
اداریہ
اداریہ بسم اللہ الرحمن الرحیم سہ ماہی تحقیقات شرعیہ کا چوتھا ( جولائی ۔ستمبر ۲۰۲۵ شمارہ آپ کی خدمت میں پیش ہے، یہ شمارہ ایسے وقت میں تیار ہو رہا ہے جبکہ مجلس تحقیقات شرعیہ کا سال رواں کا فقہی سیمینار (۲۶۔۲۷ستمبر ۲۰۲۵)منعقد ہونے والا ہے، ہماری کوشش ہے کہ تحقیقات شرعیہ کا تازہ شمارہ […]