قانون کی تشکیل میں عرف ورواج کی قانونی حیثیت

قانون کی تشکیل میں عرف ورواج کی قانونی حیثیت اسلامی قانون اور جدیدقانونی نظام کاتقابلی مطالعہ مولانامنورسلطان ندوی (استاذفقہ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ) قانون اور سماج کاگہراتعلق ہے،قانون جہاںسماج کی اصلاح کے لئے ہوتاہے،وہیں سماج کے صالح رویئے اکثرقانون کی شکل اختیارکرلیتے ہیں،کوئی سماجی رویہ کسی علاقے میں تسلسل کے ساتھ عرصہ تک جاری رہے […]

مختلف میدانوں میں مصنوعی ذہانت کا استعمال: فقہی نقطۂ نظر

مختلف میدانوں میں مصنوعی ذہانت کا استعمال فقہی نقطۂ نظر مولاناڈاکٹر محمد اعظم ندوی استاذ المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد مصنوعی ذہانت کی شرعی حیثیت مصنوعی ذہانت( AI )کی ٹیکنالوجی کو بنانے اور اسے استعمال کرنے کے مقاصد کا شرعاً جائز ہونا ضروری ہے، اگر ایسا ہے تو مصنوعی ذہانت کے مختلف النوع استعمال میں اصل […]

طب اوراس سے متعلق بعض جدید فقہی مسائل

طب اوراس سے متعلق بعض جدید فقہی مسائل مولانامحمد ظفر عالم ندوی استاذ حدیث وفقہ دارالعلوم ندوۃ العلماء، لکھنؤ دورِ حاضر میں میڈیکل سائنس کی غیر معمولی ترقی اور نت نئے طبی تجربات نے انسانی زندگی کے مختلف گوشوں میں متعدد پیچیدہ مسائل پیدا کر دیے ہیںجن کا شرعی حل نکالنا اور امت کی صحیح […]

محمد ابن اسحاق اور فن مغازی

محمد ابن اسحاق اور فن مغازی مولاناعبدالمتین ندوی (استاذدارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ) محمد ابن اسحاق کی کنیت ابوبکر المخرمی ہے مغازی وسیرت میں اصول الاصول کی حیثیت رکھتے ہیں مدینے میں سن ۸۵ ہجری میں پیدا ہوئے ،لیکن خاندانی اعتبار سے وہ مدینے کے نہ تھے ،ان کے دادا یسار کو خالد ابن ولید نے […]

ہندوستان میں مسلمانوں کے عہد کا عدالتی نظام (فتح سندھ سے دہلی سلطنت تک)

ہندوستان میں مسلمانوں کے عہد کا عدالتی نظام (فتح سندھ سے دہلی سلطنت تک) مولاناڈاکٹرمحمد فہیم اختر ندوی (پروفیسراسلامک اسٹڈیزمولاناآزاداردونیشنل یونیورسیٹی) پس منظر ہندوستان اور مسلمانوں سے متعلق کوئی بھی گفتگو عرب وہند تعلقات سے ہی شروع ہوتی ہے۔ یہ تعلقات ماقبل اسلام سے قائم تھے ، عہد رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں […]

امامُ الحرمین عبدالملک بن عبداللہ جوینی اور ان کی کتاب ’’البرہان فی اصول الفقہ‘‘

امامُ الحرمین عبدالملک بن عبداللہ جوینی اوران کی کتاب ’’البرہان فی اصول الفقہ‘‘ مولاناعتیق احمد بستوی (استاذدارالعلوم ندوۃ العلماء ) نام و نسب، تعلیم و تربیت: امام الحرمین کا نام عبدالملک ، والد کا نام عبداللہ اور سلسلۂ نسب یہ ہے: عبدالملک بن عبداللہ بن یوسف بن عبداللہ بن یوسف بن محمد بن حیّویہ طائی سنسبی، […]

روایت بالمعنی اور فقہی احکام میں اس کے اثرات

روایت بالمعنی اور فقہی احکام میں اس کے اثرات ڈاکٹر مفتی محمد مصطفی عبد القدوس ندوی (استاذ حدیث: جامعۃ العلوم گڑھا گجرات) فن حدیث میں روایت بالمعنی کو بڑی اہمیت حاصل ہے ،عہد رسالت ،عہد صحابہ اور عہد تابعین میں اسکارواج بہت رہا ہے ، گو علمی اعتبار سے روایت بالمعنی بڑا نازک معاملہ ہے […]

اداریہ

اداریہ الحمد لله رب العالمين والصلاه والسلام على خاتم الانبياء والمرسلين وعلى اله وصحبه الى يوم الدين اما بعد ! سہ ماہی تحقیقات شرعیہ لکھنو کا آٹھواں شمارہ پیش خدمت ہے اس شمارہ میں بھی الحمدللہ اہم مضامین شامل اشاعت ہیں، اداریہ کے بعد پہلا مضمون مولانا ڈاکٹر محمد مصطفی عبدالقدوس ندوی کا ہے، جو […]