فقہی اجتماعات کے دیگراہم شرکاء

:یہ حضرات مجلس کے مستقل اراکین تھے،ان کے علاوہ دیگرمتعددعلماء مجلس کی فقہی اجتماعات میں شریک ہوئے ہیں،چنداہم شخصیات کے اسماء اس طرح ہیں
۔مولاناقاضی زین العابدین صاحبؒ(شعبہ اسلامیات،جامعہ ملیہ)
۔مولاناسیداحمدعروج قادریؒ(مدیرماہنامہ زندگی)
۔مولانا شبیر احمد میرٹھیؒ(دارالعلوم ندوۃ العلماء)
۔مولانامفتی نظام الدین (دارالافتاء،دارالعلوم دیوبند)
۔مولانامفتی محمدظہورندوی ؒ(دارالعلوم ندوۃ العلماء)
یہ حضرات مجلس کے رکن بنائے گئے تھے یامدعوخصوصی کے حیثیت سے شامل ہوئے تھے۔