مجلس کاقیام کتنامنظم اورمنصوبہ بندطریقہ سے ہواا س کااندازہ اس سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ پہلی نشست میں ہی سوالات مرتب کرنے والی کمیٹی، اوردستورالعمل بنانے والی کمیٹی کے ارکان نامزکردے گئے،تاکہ باضابطہ کام کاآغازہوسکے،سوال نامہ تیارکرنے والی کمیٹی کے اراکین حسب افرادطے پائے:
۔مولاناسیدابوالحسن علی حسنی ندوی
 ۔مولاناحبیب الرحمن اعظمی
۔مولاناسعیداحمداکبرآبادی
۔مولاناعبدالماجددریابادیؒ
۔مولاناسیدمنت اللہ رحمانی
۔مولاناتقی امینی
۔مولانامحمدرضاانصاریؒ
۔مولاناعتیق الرحمن سنبھلی
۔قاضی عدیل عباسی
بعدمیں اس فہرست میں ترمیم واضافہ بھی کیاگیا۔