پہلی نشست میں مسائل کی ایک فہرست بھی درج ہے،جن کوترجیحی طورپرغوروخوض کے لئے منتخب کیاگیا،اس فہرست میں درج ذیل مسائل شامل ہیں:
۔رویت ہلال
۔انشورنس
۔پراویڈنٹ فنڈ
۔حکومت کے قرضے
۔کوآپریٹیوسوسائٹی
۔کمرشیل انٹرسٹ
۔ہوائی جہازمیں اوقات نماز
۔ذبیحہ غیرمسلم
۔فسخ نکاح
۔ولایت
۔وراثت
۔طلاق ثلاثہ
۔تعددازدواج
۔خیاربلوغ ومنکوحہ صغیرہ
۔قلت مکانات کی موجودہ صورت میں مالکان مکان کے حقوق تخلیۂ مکان واضافہ اجرت(کارروائی رجسٹر)