مختصرتاریخ

قیام کاپس منظر


اسلامی علوم وفنون کی تاریخ گواہ ہے کہ ہردورمیں مسلمانوں میں ایسے علماء پیداہوئے ہیں جنہوں نے اپنے دورکے تقاضوں کومحسوس کرتے ہوئے اس وقت کے جدید مسائل پر مسلمانوں کی دینی رہنمائی کافریضہ انجام دیا،تاریخ اسلام میں علمی وفکری بنیادوں پر جتنے مسائل ابھرتے رہے اورمعاشی وتمدنی تبدیلیوں اورسائنس کی ترقی کے نتیجہ میں جتنے جدید مسائل سامنے آتے رہے ہردورکے علماء نے ان مسائل میں مسلمانوں کی دینی رہنمائی فرما ئی۔
بیسویں صدی جدیدمعاشی وتمدنی تبدیلیوں،صنعتی انقلاب،سائنسی علوم وافکار اور مختلف طرح کی علمی وفکری آویزشوں کی آماج گاہ رہی ہے، پوری دنیا بیک وقت مختلف النوع تبدیلوں بلکہ انقلابات سے دوچار ہوئی ہے، ایسے وقت میں نباض علماء ، دور اندیش مفکرین اوربصیرت مند مصنفین نے وقت کے تقاضوں کومحسوس کرتے ہوئے تمدنی و معاشرتی تبدیلیوں کونہ صرف محسوس کیا بلکہ اس کی وجہ سے معاشرہ و سماج میں آنے والی تبدیلیوں اور جدید پیش آمدہ مسائل کے حل کے لئے پوری طرح کمر بستہ ہوگئے



کام کاآغاز

مولانامحمدتقی امینی صاحبؒ نے مجلس کے قیام کے پہلے دن سے ہی مجلس کی سرگرمیوں کاآغازکردیا،سب سے پہلے مجلس کے منتخب اراکین کومجلس کے قیام اوررکنیت کوقبول کرنے کے بارے میں اطلاع دی گئی
Read More

مجلس کے پہلے ناظم

حضرت مولاناسیدابوالحسن علی حسنی ندوی نے مجلس تحقیقات شرعیہ کی ذمہ داری مولانا محمدتقی امینی صاحب کے سپردکی ،جووسیع النظرعالم دین ہونے کے ساتھ تحقیقی ذوق کے حامل بھی تھے

Read More

مجلس کے تاسیسی اراکین

مجلس تحقیقات شرعیہ کے لئے پورے ملک سے ممتازعلماء اوراصحاب افتاء کواراکین منتخب کیاگیا،جس میں مختلف دبستان علم وفکرکی نمائندگی واضح طورپردیکھی جاسکتی ہے

Read More

مجلس تحقیقات شرعیہ کی تاسیس

حضرت مولاناسیدابوالحسن علی حسنی ندوی ؒ کی تجویزکے بعدحضرت مولاناؒ کی دعوت پر یکم ستمبر۱۹۶۱ء کودارالعلوم ندوۃ العلماء میں ملک کے منتخب اہل فکرعلماء کاایک مشاورتی جلسہ ہوا

Read More

فقہی اجتماعات کے دیگراہم شرکاء

یہ حضرات مجلس کے مستقل اراکین تھے،ان کے علاوہ دیگرمتعددعلماء مجلس کی فقہی اجتماعات میں شریک ہوئے ہیں،چنداہم شخصیات کے اسماء اس طرح ہیں

Read More

مجلس کے مقاصد

شرعی اورفقہی حیثیت سے ان مسائل پرغورکرنااورحتی الوسع کسی اجتماعی فیصلہ تک پہونچناجوزمانہ کے نئے حالات اورایجادات نے پیداکئے ہیں،اوران کا واضح حکم ہماری فقہ میں موجودنہیں ہے
Read More

مجلس کا طریقۂ کار

مجلس نے نئے مسائل کاحل تلاش کرنے کے لئے وہی طریقہ اختیارکیاجوعمومااس طرح کے کاموں کے لئے اختیارکرنازیادہ مناسب ہوتاہے

Read More

مقاصد میں توسیع

مجلس کے موجودہ سکریٹری مولاناعتیق احمدبستوی صاحب نے عصری مسائل کے لئے قائم فقہی اکیڈمیوں کے کاموں اورموجودہ حالات کے تقاضوں کوسامنے رکھ کرمجلس کے مقاصدمیں قدرے توسیع کی

Read More