مجلس تحقیقات شرعیہ کے سلسلہ میں بنیادی باتیں پہلی نشست میں ہی طے کی گئیں،لیکن مستقل اس کے نظام ،ڈھانچہ اورطریقہ عمل کے لئے ایک کمیٹی بنائی گئی جس کے ذمہ مجلس کے لئے دستورالعمل بناناتھا،کاروائی رجسٹرمیں دستورالعمل کمیٹی میں درج ذیل اسماء درج ہیں:
۔مولاناسیدابولحسن علی حسنی ندویؒ
۔مولانامنظورنعمانیؒ
۔مولانامحمدعمران خان ندویؒ
۔مولانامحمدتقی امینیؒ