مجلس تحقیقات شرعیہ کے احیاء کے لئے ناظم ندوۃ العلماء حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی دامت برکاتہم اورنائب ناظم مولانا سید محمد حمزہ حسنی ندوی نےدارالعلوم ندوۃ العلماء کے سینئراستاذ مولانا عتیق احمد بستوی کوبطورسکریٹری منتخب فرمایا۔
مولانا عتیق احمد بستوی نامورعالم دین ،دار العلوم ندوۃ العلماء میں حدیث وفقہ کے  سینئر استاذ ہیں، شرعی وفقہی موضوعات اورخاص طور پر جدید مسائل پرآپ کی تحریریں بڑی وقعت کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہیں۔
ڈاؤن لوڈ کتابوں کے نام
ازالۃ الشکوک – رد عیسائیت میں سب سے زیادہ مفصل اور مدلل کتاب – جلد اول
ازالۃ الشکوک – رد عیسائیت میں سب سے زیادہ مفصل اور مدلل کتاب – جلد دوم
ازالۃ الشکوک – رد عیسائیت میں سب سے زیادہ مفصل اور مدلل کتاب – جلد سوم
ازالۃ الشکوک – رد عیسائیت میں سب سے زیادہ مفصل اور مدلل کتاب – جلد چہارم
الحيلة الناجزة للحليلة العاجزة لحكيم الأمة أشرف علي التهانوي – تحقيق وتسهيل
علامہ محمد انور شاہ کشمیری – علوم و افکار
عائلی تنازعات کا شرعی حل اور شوہر کو حق طلاق کیوں؟
فکر کی غلطی – وحید الدین خان صاحب کے افکار کا تنقیدی جائزہ
دعوت اسلام ایک اہم فریضہ
ہندوستان اور نظام قضاء
ہندوستان میں مسلم پرسنل لا کا مسئلہ
عیسائی مشنریز کی سرگرمیاں اور مسلمان
اسلام کا نظام میراث
اسلامی سزائیں اور جرائم کی روک تھام
زکوۃ کے مصارف
કૌટુંબિક ઝઘડાઓનો શરઈ હલ
The Islamic solution to family disputes