
مجلس تحقیقات شرعیہ، ندوۃ العلماء، لکھنؤ کے زیر اہتمام ”لیگل لٹریسی کورس” کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
May 12, 2025
یونیفارم سول کوڈ تضادات کامجموعہ ہے،اور یہ ملک کے لئے مفیدنہیں ہے
June 9, 2025مجلس تحقیقات شرعیہ کے علمی وتحقیقی ترجمان ’سہ ماہی تحیققات شرعیہ ‘ کے دوسرے شمارہ کی رسم اجرا
مجلس تحقیقات شرعیہ کے تجت جاری ایک پروگرام میں مجلس کے علمی ترجمان ’سہ ماہی تحقیقات شرعیہ ‘کااجرا اساتذہ دارالعلوم اور مجلس کے اراکین کے ہاتھوں عمل میں آیا،اس موقع پر مجلہ کے مدیر مولانا عتیق احمد بستوی،مولانا مفتی محمد ظفرعالم ندوی ،مولانا خالد ندوی ،پروفیسر نسیم احمد جعفری شعبہ قانون انٹگرل یونیورسیٹی،مولانا نصراللہ ندوی اور مجلہ کے نائب مدیر مفتی منورسلطان ندوی موجود رہے،واضح رہے کہ مجلس کی جانب سے سہ ماہی ای میگزین کی اشاعت شروع ہوئی ہے،جو مجلس کے ویب پورٹل پر شائع ہوتاہے،اس شمارہ میں حدیث،اصول فقہ،مقاصد شریعت ،فقہی تحقیقات ،اور سیرت وسوانح سے متعلق اہم مضامین شامل ہیں،شائقین علم وادب مجلس کی ویب سائٹ پر یہ شمارہ پڑھ سکتے ہیں۔