مجلہ میں شائع ہونے والے مضامین کی شرائط
۱۔تحریرعلمی وتحقیقی ہو،اور تحقیق کے منہج کاپوراخیال رکھاگیاہو۔
۲۔اسلوب اور زبان وبیان معیاری ہوں۔
۳۔حوالہ جات مکمل ہوں
۴۔عربی اقتباسات طویل نہ ہوں،اور ان اقتباسات کاترجمہ بھی درج ہو۔
۵۔اختلافی مسائل میں ادب اختلاف کوملحوظ رکھاجائے
۶۔موضوع عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق ہو۔
۷۔مضامین مطبوعہ نہ ہوں
۸۔مضامینA4سائز میں ۱۵ صفحات سے زائد نہ ہوں۔
۹۔مقالات اردوان پیج یاورڈ میں کمپوزکئے ہوئے ہوں،یاخوش خط تحریرمیں لکھے ہوئے ہوں۔
۱۰۔مجلہ کے لئے موصول ہونے والے مقالات میں ترمیم وتلخیص کا اختیار مجلس ادارت کو حاصل ہوگا۔
۱۱۔مجلہ میں شائع ہونے والی آراء مقالہ نگارکی ذاتی آراء سمجھی جائیں گی۔
Conditions for Articles Published in the Journal
The writing must be scholarly and research-based, fully adhering to the methodology of academic research
The style, language, and expression must meet high standards
References should be complete
Arabic quotations should not be lengthy, and their translations must be provided
In matters of disagreement, proper etiquette of differing opinions must be observed
The subject should be relevant to contemporary needs
The articles must be unpublished
Articles should not exceed 15 pages in A4 size
Submissions must be typed in InPage Urdu or MS Word, or written clearly in neat handwriting
The Editorial Board reserves the right to edit or abridge any submitted articles
Opinions expressed in the journal will be considered the personal views of the authors
مجلس تحقیقات شرعیہ کاقیام جدیدکوحل کرنے کے لئے اجتماعی کوشش کے عنوان سے ہواہے
نام | تحقیقات شرعیہ |
ناشر | مجلس تحقیقات شرعیہ،ندوۃ العلماء ،ٹیگور مارگ ،لکھنؤ |
دورانیہ | سہ ماہی |
زبان | اردو |
موضوع | دینیات |
آغاز | اکتوبر ۲۰۲۴ |
نوعیت | آن لائن |
ایڈیٹر | عتیق احمد بستوی |
ای میل | info@mtsnadwa.org |
© 2025 Shariah Academy for Research and Studies. All Rights Reserved